Monday, May 31, 2010

Hekam -e-Khudawande;- Surah 2 , Al -Baqara . Ayet ( 190 ).

(۱۸۹) اور جو لوگ تم سے لڑتے ہیں تم بھی خدا کی راہ میں ان سے لڑو مگر زیادتی نہ کرنا کہ خدا زیادتی کرنے والوں کو دوست نہیں رکھتا