Sunday, June 6, 2010

Hekam -e-Khudawande; Surah 3 ,Aal-Imran ,Ayet ( 31 ).

(اے پیغمبر لوگوں سے) کہہ دو کہ اگر تم خدا کو دوست رکھتے ہو تو میری پیروی کرو خدا بھی تمہیں دوست رکھے گا اور تمہارے گناہ معاف کر دے گا اور خدا بخشنے والا مہربان ہے (۳۱)